: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شانگھائی،28ستمبر(ایجنسی) چین کی جنوبی ریاست فوجیان میں آج گردابی طوفان میگی کےزمین کی طرف بڑھنے پر اسکول بند کردئے گئےاور درجنوں پروازیں رد کردی گئیں۔
text-align: start;">چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی ژنہوا نے بتایا کہ گردابی طوفان میگی کےفوجیان پہنچنے پر 120کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ چینی افسروں نے میگی طوفان کی وجہ سے تیسری اور سب سے سنگین وارننگ جاری کی ہے۔